Surah

Information

Surah # 54 | Verses: 55 | Ruku: 3 | Sajdah: 0 | Chronological # 37 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 44-46, from Madina
حِكۡمَةٌۢ بَالِغَةٌ‌ فَمَا تُغۡنِ النُّذُرُۙ‏ ﴿5﴾
اور کامل عقل کی بات ہے لیکن ان ڈراؤنی باتوں نے بھی کچھ فائدہ نہ دیا ۔
حكمة بالغة فما تغن النذر
Extensive wisdom - but warning does not avail [them].
Aur kamil aqal ki baat hai lekin in darawni baaton ney bhi kuch faeedah na diya.
دل میں اتر جانے والی دانائی کی باتیں تھیں ، پھر بھی یہ تنبیہات ( ان پر ) کچھ کارگر نہیں ہو رہیں ۔
انتہاء کو پہنچی ہوئی حکمت پھر کیا کام دیں ڈر سنانے والے ،
اور ایسی حکمت جو نصیحت کے مقصد کو بہ درجہ اتم پورا کرتی ہے ۔ مگر تنبیہات ان پر کارگر نہیں ہوتیں ۔
۔ ( یہ قرآن ) کامل دانائی و حکمت ہے کیا پھر بھی ڈر سنانے والے کچھ فائدہ نہیں دیتے