Surah

Information

Surah # 54 | Verses: 55 | Ruku: 3 | Sajdah: 0 | Chronological # 37 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 44-46, from Madina
نِّعۡمَةً مِّنۡ عِنۡدِنَا‌ؕ كَذٰلِكَ نَجۡزِىۡ مَنۡ شَكَرَ‏ ﴿35﴾
اپنے احسان سے ہر ہر شکر گزار کو ہم اسی طرح بدلہ دیتے ہیں ۔
نعمة من عندنا كذلك نجزي من شكر
As favor from us. Thus do We reward he who is grateful.
Apney ehsan say her her shukarguzaar ko hum issi tarah badla detay hain.
یہ ہماری طرف سے ایک نعمت تھی ۔ جو لوگ شکر گذار ہوتے ہیں ، ان کو ہم ایسا ہی صلہ دیتے ہیں ۔
اپنے پاس کی نعمت فرما کر ، ہم یونہی صلہ دیتے ہیں اسے جو شکر کرے ( ف۵۵ )
یہ جزا دیتے ہیں ہم ہر اس شخص کو جو شکر گزار ہوتا ہے ۔
اپنی طرف سے خاص انعام کے ساتھ ، اسی طرح ہم اس شخص کو جزا دیا کرتے ہیں جو شکر گزار ہوتا ہے