Surah

Information

Surah # 54 | Verses: 55 | Ruku: 3 | Sajdah: 0 | Chronological # 37 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 44-46, from Madina
وَ كُلُّ صَغِيۡرٍ وَّكَبِيۡرٍ مُّسۡتَطَرٌ‏ ﴿53﴾
۔ ( اسی طرح ) ہر چھوٹی بڑی بات بھی لکھی ہوئی ہے ۔
و كل صغير و كبير مستطر
And every small and great [thing] is inscribed.
( Issi tarah ) her choti bari baat bhi likhi hui hai.
اور ہر چھوٹی اور بڑی بات لکھی ہوئی ہے ۔
اور ہر چھوٹی بڑی چیز لکھی ہوئی ہے ( ف۸۱ )
اور ہر چھوٹی بڑی بات لکھی ہوئی موجود ہے 28 ۔
اور ہر چھوٹا اور بڑا ( عمل ) لکھ دیا گیا ہے
سورة الْقَمَر حاشیہ نمبر :28 یعنی یہ لوگ اس غلط فہمی میں بھی نہ رہیں کہ ان کا کیا دھرا کہیں غائب ہو گیا ہے ۔ نہیں ، ہر شخص ، ہر گروہ اور ہر قوم کا پورا ریکارڈ محفوظ ہے اور اپنے وقت پر وہ سامنے آ جائے گا ۔