Surah

Information

Surah # 54 | Verses: 55 | Ruku: 3 | Sajdah: 0 | Chronological # 37 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 44-46, from Madina
اِنَّ الۡمُتَّقِيۡنَ فِىۡ جَنّٰتٍ وَّنَهَرٍۙ‏ ﴿54﴾
یقیناً ہمارا ڈر رکھنے والے جنتوں اور نہروں میں ہونگے ۔
ان المتقين في جنت و نهر
Indeed, the righteous will be among gardens and rivers,
Yaqeenan humara darr rakhney walay jannaton aur neharon mein hongay.
۔ ( البتہ ) جن لوگوں نے تقوی کی روش اپنا رکھی ہے وہ باغات اور نہروں میں ہوں گے ۔
بیشک پرہیزگار باغوں اور نہر میں ہیں ،
نافرمانی سے پرہیز کرنے والے یقینا باغوں اور نہروں میں ہوں گے ،
بیشک پرہیزگار جنتوں اور نہروں میں ( لطف اندوز ) ہوں گے