Surah

Information

Surah # 68 | Verses: 52 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 2 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610 - 618 AD). Except 17-33 and 48-50, from Madina
اِذَا تُتۡلٰى عَلَيۡهِ اٰيٰتُنَا قَالَ اَسَاطِيۡرُ الۡاَوَّلِيۡنَ‏ ﴿15﴾
جب اس کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو کہہ دیتا ہے یہ تو اگلوں کے قصے ہیں ۔
اذا تتلى عليه ايتنا قال اساطير الاولين
When Our verses are recited to him, he says, "Legends of the former peoples."
Jab uss kay samnay humari aayaten parhi jaati hain to keh deta hai kay yeh to aglon kay qissay hain.
جب اس کے سامنے ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو وہ کہتا ہے کہ یہ پچھلے لوگوں کی کہانیاں ہیں ۔
جب اس پر ہماری آیتیں پڑھی جائیں ( ف۱۵ ) کہتا ہے کہ اگلوں کی کہانیاں ہیں ( ف۱٦ )
جب ہماری آیات اس کو سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے یہ تو اگلے وقتوں کے افسانے ہیں ۔
جب اس پر ہماری آیتیں تلاوت کی جائیں ( تو ) کہتا ہے: یہ ( تو ) پہلے لوگوں کے اَفسانے ہیں