Surah

Information

Surah ID #68
Total Verses 52 Ayaat
Rukus 2
Sajdah 0
Actual Order #2
Classification Makkan
Revelation Location & Period Early Makkah phase (610 - 618 AD). Except 17-33 and 48-50, from Madina
Surah 68: Al-Qalam Ayat #18
وَلَا يَسۡتَثۡنُوۡنَ‏ ﴿18﴾
Without making exception.
اور ان شاء اللہ نہ کہا ۔

More translations & tafseer

و لا يستثنون
Without making exception.
Aur inshaAllah na kaha.
اور یہ ( کہتے ہوئے ) وہ کوئی استثناء نہیں کر رہے تھے ۔ ( ٨ )
اور انشاء اللہ نہ کہا ( ف۲۱ )
اور وہ کوئی استثناء نہیں کر رہے تھے13 ۔
اور انہوں نے ( اِن شاء اللہ کہہ کر یا غریبوں کے حصہ کا ) اِستثناء نہ کیا
سورة الْقَلَم حاشیہ نمبر :13 یعنی انہیں اپنی قدرت اور اپنے اختیار پر ایسا بھروسہ تھا کہ قسم کھا کر بے تکلف کہہ دیا کہ ہم ضرور کل اپنے باغ کے پھل توڑیں گے اور یہ کہنے کی کوئی ضرورت وہ محسوس نہیں کرتے تھے کہ اگر اللہ نے چاہا تو ہم یہ کام کریں گے ۔