Surah

Information

Surah # 68 | Verses: 52 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 2 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610 - 618 AD). Except 17-33 and 48-50, from Madina
فَلَمَّا رَاَوۡهَا قَالُوۡۤا اِنَّا لَـضَآلُّوۡنَۙ‏ ﴿26﴾
جب انہوں نے باغ دیکھا تو کہنے لگے یقیناً ہم راستہ بھول گئے ۔
فلما راوها قالوا انا لضالون
But when they saw it, they said, "Indeed, we are lost;
job unho ney boogh dekha to kehnay logay yaqeenan hum raasta photo gaee.
پھر جب اس باغ کو دیکھا تو کہنے لگے کہ : ہم ضرور راستہ بھٹک گئے ہیں ۔ ( ١٠ )
پھر جب اسے ( ف۲۷ ) بولے بیشک ہم راستہ بہک گئے ( ف۲۸ )
مگر جب باغ کو دیکھا تو کہنے لگے ” ہم راستہ بھول گئے ، ۔ ۔ ۔ ۔ ہیں ، نہیں
پھر جب انہوں نے اس ( ویران باغ ) کو دیکھا تو کہنے لگے: ہم یقیناً راستہ بھول گئے ہیں ( یہ ہمارا باغ نہیں ہے )