Surah

Information

Surah # 68 | Verses: 52 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 2 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610 - 618 AD). Except 17-33 and 48-50, from Madina
فَاَقۡبَلَ بَعۡضُهُمۡ عَلٰى بَعۡضٍ يَّتَلَاوَمُوۡنَ‏ ﴿30﴾
پھر ایک دوسرے کی طرف رخ کر کے آپس میں ملامت کرنے لگے ۔
فاقبل بعضهم على بعض يتلاومون
Then they approached one another, blaming each other.
Phir who aik doosray ki taraf rukh kerkay aapas mein malamat kernay lagay.
پھر ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر ایک دوسرے کو ملامت کرنے لگے ۔
اب ایک دوسرے کی طرف ملامت کرتا متوجہ ہوا ( ف۳۱ )
پھر ان میں سے ہر ایک دوسرے کو ملامت کرنے لگا18 ۔
سو وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر باہم ملامت کرنے لگے
سورة الْقَلَم حاشیہ نمبر :18 یعنی ہر ایک نے دوسرے کو الزام دینا شروع کیا کہ اس کے بہکانے سے ہم اس خدا فراموشی اور بد نیتی میں مبتلا ہوئے ۔