Surah

Information

Surah # 68 | Verses: 52 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 2 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610 - 618 AD). Except 17-33 and 48-50, from Madina
سَلۡهُمۡ اَيُّهُمۡ بِذٰلِكَ زَعِيۡمٌ ۛۚ‏ ﴿40﴾
ان سے پوچھو تو کہ ان میں سے کون اس بات کا ذمہ دار ( اور دعویدار ) ہے؟
سلهم ايهم بذلك زعيم
Ask them which of them, for that [claim], is responsible.
Inn say poochao to kay inn mein say kon iss baat ka zimeydaar ( aur daaweydaar ) hai?
۔ ( اے پیغمبر ) ان سے پوچھو کہ : ان میں سے کون ہے جس نے اس بات کی ضمانت لے رکھی ہو؟
تم ان سے ( ف٤۲ ) پوچھو ان میں کون سا اس کا ضامن ہے ( ف٤۳ )
ان سے پوچھو تم میں سے کون اس کا ضامن ہے22؟
ان سے پوچھئے کہ ان میں سے کون اس ( قسم کی بے ہودہ بات ) کا ذِمّہ دار ہے
سورة الْقَلَم حاشیہ نمبر :22 اصل میں لفظ زعیم استعمال ہوا ہے ۔ کلام عرب میں زعیم اس شخص کو کہتے ہیں جو کفیل ، یا ضامن ، یا کسی قوم کی طرف سے بولنے والا ہو ۔ مطلب یہ ہے کہ تم سے کون آگے بڑھ کر یہ دعویٰ کرتا ہے کہ اس نے اللہ سے تمہارے لیے ایسا کوئی عہد و پیمان لے رکھا ہے ۔