Surah

Information

Surah ID #68
Total Verses 52 Ayaat
Rukus 2
Sajdah 0
Actual Order #2
Classification Makkan
Revelation Location & Period Early Makkah phase (610 - 618 AD). Except 17-33 and 48-50, from Madina
Surah 68: Al-Qalam Ayat #50
فَاجۡتَبٰهُ رَبُّهٗ فَجَعَلَهٗ مِنَ الصّٰلِحِيۡنَ‏ ﴿50﴾
And his Lord chose him and made him of the righteous.
اس کے رب نے پھر نوازا اور اسے نیک کاروں میں کر دیا ۔

More translations & tafseer

فاجتبىه ربه فجعله من الصلحين
And his Lord chose him and made him of the righteous.
ussay uss kay rab nay phir nawaza aur ussay nak-kaaron main kerdiya.
پھر ان کے پروردگار نے انہیں منتخب فرما لیا ، اور انہیں صالحین میں شامل کردیا ۔
تو اسے اس کے رب نے چن لیا اور اپنے قربِ خاص کے سزاواروں ( حقداروں ) میں کرلیا ،
آخرکار اس کے رب نے اسے برگزیدہ فرما لیا اور اسے صالح بندوں میں شامل کر دیا ۔
پھر ان کے رب نے انہیں برگزیدہ بنا لیا اور انہیں ( اپنے قربِ خاص سے نواز کر ) کامل نیکو کاروں میں ( شامل ) فرما دیا