Surah

Information

Surah ID #69
Total Verses 52 Ayaat
Rukus 2
Sajdah 0
Actual Order #78
Classification Makkan
Revelation Location & Period Late Makkah phase (620 - 622 AD)
Surah 69: Al-Haqqa Ayat #28
مَاۤ اَغۡنٰى عَنِّىۡ مَالِيَهۡۚ‏ ﴿28﴾
My wealth has not availed me.
میرے مال نے بھی مجھے کچھ نفع نہ دیا ۔

More translations & tafseer

ما اغنى عني ماليه
My wealth has not availed me.
Mery maal ney bhi mujhy kuch nafa na diya
میرا مال میرے کچھ کام نہ آیا ۔
میرے کچھ کام نہ آیا میرا مال ( ف۳۱ )
آج میرا مال میرے کچھ کام نہ آیا ۔
۔ ( آج ) میرا مال مجھ سے ( عذاب کو ) کچھ بھی دور نہ کر سکا