Surah

Information

Surah ID #70
Total Verses 44 Ayaat
Rukus 2
Sajdah 0
Actual Order #79
Classification Makkan
Revelation Location & Period Late Makkah phase (620 - 622 AD)
Surah 70: Al-Ma'arij Ayat #26
وَالَّذِيۡنَ يُصَدِّقُوۡنَ بِيَوۡمِ الدِّيۡنِۙ‏ ﴿26﴾
And those who believe in the Day of Recompense
اور جو انصاف کے دن پر یقین رکھتے ہیں ۔

More translations & tafseer

و الذين يصدقون بيوم الدين
And those who believe in the Day of Recompense
Aur jo insaf kay din per yaqeen rakhtay hein
اور جو روز جزا کو برحق مانتے ہیں ۔
اور ہو جو انصاف کا دن سچ جانتے ہیں ( ف۲٤ )
جو روز جزا کو برحق مانتے ہیں17 ،
اور وہ لوگ جو روزِ جزا کی تصدیق کرتے ہیں
سورة الْمَعَارِج حاشیہ نمبر :17 یعنی دنیا میں اپنے آپ کو غیر ذمہ دار اور غیر جواب دہ نہیں سمجھتے ، بلکہ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ وہ ایک دن انہیں اپنے خدا کے حضور حاضر ہو کر اپنے اعمال کا حساب دینا ہو گا ۔