Surah

Information

Surah ID #70
Total Verses 44 Ayaat
Rukus 2
Sajdah 0
Actual Order #79
Classification Makkan
Revelation Location & Period Late Makkah phase (620 - 622 AD)
Surah 70: Al-Ma'arij Ayat #33
وَالَّذِيۡنَ هُمۡ بِشَهٰدٰتِهِمۡ قَآٮِٕمُوۡنَ ۙ‏ ﴿33﴾
And those who are in their testimonies upright
اور جو اپنی گواہیوں پر سیدھے اور قائم رہتے ہیں ۔

More translations & tafseer

و الذين هم بشهدتهم قاىمون
And those who are in their testimonies upright
Aur jo apni gawahion per sidhay aur qaim rehtay hein
اور جو اپنی گواہیاں ٹھیک ٹھیک دینے والے ہیں ۔
اور وہ جو اپنی گواہیوں پر قائم ہیں ( ف۲۹ )
جو اپنی گواہیوں میں راست بازی پر قائم رہتے ہیں22 ،
اور وہ لوگ جو اپنی گواہیوں پر قائم رہتے ہیں
سورة الْمَعَارِج حاشیہ نمبر :22 یعنی نہ شہادت چھپاتے ہیں ، نہ اس میں کوئی کمی بیشی کرتے ہیں ۔