Surah

Information

Surah # 74 | Verses: 56 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 4 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
عَلَى الۡكٰفِرِيۡنَ غَيۡرُ يَسِيۡرٍ‏ ﴿10﴾
۔ ( جو ) کافروں پر آسان نہ ہوگا ۔
على الكفرين غير يسير
For the disbelievers - not easy.
( jo ) Kafiron per asan na hoga
اور کافروں کے لیے وہ آسان نہیں ہوگا ۔
کافروں پر آسان نہیں ( ف۱۰ )
کافروں کے لیے ہلکا نہ ہوگا9 ۔
کافروں پر ہرگز آسان نہ ہوگا
سورة الْمُدَّثِّر حاشیہ نمبر :9 اس ارشاد سے خود بخود یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ وہ دن ایمان لانے والوں کے لیے ہلکا ہو گا اور اس کی سختی صرف حق کا انکار کرنے والوں کے لیے مخصوص ہو گی ۔ مزید براں یہ ارشاد اپنے اندر یہ مفہوم بھی رکھتا ہے کہ اس دن کی سختی کافروں کے لیے مستقل سختی ہو گی ، وہ ایسی سختی نہ ہو گی جس کے بعد کبھی اس کے نرمی سے بدل جانے کی امید کی جا سکتی ہو ۔