Surah

Information

Surah # 74 | Verses: 56 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 4 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
فَرَّتۡ مِنۡ قَسۡوَرَةٍ ؕ‏ ﴿51﴾
جو شیر سے بھاگے ہوں ۔
فرت من قسورة
Fleeing from a lion?
Jo sher say bhagaein hon
جو کسی شیر سے ( ڈر کر ) بھاگ پڑے ہوں ۔
کہ شیر سے بھاگے ہوں ( ف۳۵ )
جو شیر سے ڈر کر بھاگ پڑے ہیں37 ۔
جو شیر سے بھاگ کھڑے ہوئے ہیں
سورة الْمُدَّثِّر حاشیہ نمبر :37 یہ ایک عربی محاورہ ہے ۔ جنگی گدھوں کا یہ خاصہ ہوتا ہے کہ خطرہ بھانپتے ہی وہ اس قدر بد حواس ہو کر بھاگتے ہیں کہ کوئی دوسرا جانور اس طرح نہیں بھاگتا ۔ اس لیے اہل عرب غیر معمولی طور پر بد حواس ہو کر بھاگنے والے کو ان جنگلی گدھوں سے تشبیہ دیتے ہیں جو شیر کی بوُ یا شکاری کی آہٹ پاتے ہی بھاگ پڑے ہوں ۔