Surah

Information

Surah # 75 | Verses: 40 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 31 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
ثُمَّ كَانَ عَلَقَةً فَخَلَقَ فَسَوّٰىۙ‏ ﴿38﴾
پھر لہو کا لوتھڑا ہوگیا پھر اللہ نے اسے پیدا کیا اور درست بنا دیا ۔
ثم كان علقة فخلق فسوى
Then he was a clinging clot, and [ Allah ] created [his form] and proportioned [him]
Phir wo laho ka lothra hogay phir Allah ney usy paida kia aur durasat bana diya
پھر وہ ایک لوتھڑا بنا ، پھر اللہ نے اسے بنایا ، اور اسے ٹھیک ٹھاک کیا ، ( ١٤ )
پھر خون کی پھٹک ہوا تو اس نے پیدا فرمایا ( ف۳۷ ) پھر ٹھیک بنایا ( ف۳۸ )
پھر وہ ایک لوتھڑا بنا ، پھر اللہ نے اس کا جسم بنایا اور اس کے اعضا درست کیے ،
پھر وہ ( رحم میں جال کی طرح جما ہوا ) ایک معلّق وجود بن گیا ، پھر اُس نے ( تمام جسمانی اَعضاء کی اِبتدائی شکل کو اس وجود میں ) پیدا فرمایا ، پھر اس نے ( انہیں ) درست کیا