Surah

Information

Surah ID #77
Total Verses 50 Ayaat
Rukus 2
Sajdah 0
Actual Order #33
Classification Makkan
Revelation Location & Period Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 48, from Madina
Surah 77: Al-Mursalat Ayat #22
اِلٰى قَدَرٍ مَّعۡلُوۡمٍۙ‏ ﴿22﴾
For a known extent.
ایک مقررہ وقت تک ۔

More translations & tafseer

الى قدر معلوم
For a known extent.
Aik muqarrara waqat tak
مقررہ وقت تک
ایک معلوم اندازہ تک ( ف۱٤ )
اسے ایک محفوظ جگہ ٹھہرائے رکھا12؟
۔ ( وقت کے ) ایک معیّن اندازے تک
سورة الْمُرْسَلٰت حاشیہ نمبر :12 یعنی رحم مادر ، جس میں استقرار حمل ہوتے ہی بچے کو اتنی مضبوطی کے ساتھ جمایا جاتا ہے اور اتنے انتظامات اس کی حفاظت اور پرورش کے کیے جاتے ہیں کہ کسی شدید حادثے کے بغیر اس کا اسقاط نہیں ہو سکتا ، اور مصنوعی اسقاط کے لیے بھی غیر معمولی تدابیر اختیار کرنی پڑتی ہیں جو فن طب کی جدید ترقیات کے باوجود خطرے اور نقصان سے خالی نہیں ہیں ۔