Surah

Information

Surah # 78 | Verses: 40 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 80 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
وَكُلَّ شَىۡءٍ اَحۡصَيۡنٰهُ كِتٰبًا ۙ‏ ﴿29﴾
ہم نے ہر ایک چیز کو لکھ کر شمار کر رکھا ہے ۔
و كل شيء احصينه كتبا
But all things We have enumerated in writing.
Hum nay her ik chez ko likh ker shumar ker rakah hay
اور ہم نے ہر ہر چیز کو لکھ کر محفوظ کر رکھا ہے ۔
اور ہم نے ( ف۲۳ ) ہر چیز لکھ کر شمار کر رکھی ہے ( ف۲٤ )
اور حال یہ تھا کہ ہم نے ہر چیز گن گن کر لکھ رکھی تھی18 ۔
اور ہم نے ہر ( چھوٹی بڑی ) چیز کو لکھ کر محفوظ کر رکھا ہے
سورة النَّبَا حاشیہ نمبر :18 یعنی ان کے اقوال و افعال ، ان کی حرکات و سکنات ، حتی کہ ان کی نیتوں اور خیالات اور مقاصد تک کا مکمل ریکارڈ ہم تیار کرتے جا رہے تھے جس سے کوئی چیز چھوٹی ہوئی نہ تھی ، اور وہ بے وقوف اس سے بے خبر اپنی جگہ یہ سمجھے بیٹھے تھے کہ وہ کسی اندھیر نگر میں جی رہے ہیں جہاں وہ اپنی مرضی اور خواہش سے جو کچھ چاہیں کرتے رہیں ، اس کی باز پرس کرنے والا کوئی نہیں ہے ۔