Surah

Information

Surah # 79 | Verses: 46 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 81 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
اِذۡهَبۡ اِلٰى فِرۡعَوۡنَ اِنَّهٗ طَغٰى ۖ‏ ﴿17﴾
۔ ( کہ ) تم فرعون کے پاس جاؤ اس نے سرکشی اختیار کر لی ہے ۔
اذهب الى فرعون انه طغى
"Go to Pharaoh. Indeed, he has transgressed.
( kay ) tum firoon kay pass jao unsay sirkashi ikhtyar kerli hay
کہ : فرعون کے پاس چلے جاؤ ، اس نے بہت سرکشی اختیار کر رکھی ہے ۔
۔ ( ۱۷ ) کہ فرعون کے پاس جا اس نے سر اٹھایا ( ف۲۰ )
کہ ” فرعون کے پاس جا ، وہ سرکش ہو گیا ہے ،
۔ ( اور حکم دیا تھا کہ ) فرعون کے پاس جاؤ وہ سرکش ہو گیا ہے