Surah

Information

Surah ID #79
Total Verses 46 Ayaat
Rukus 2
Sajdah 0
Actual Order #81
Classification Makkan
Revelation Location & Period Late Makkah phase (620 - 622 AD)
Surah 79: An-Nazi'at Ayat #18
فَقُلۡ هَلۡ لَّكَ اِلٰٓى اَنۡ تَزَكّٰى ۙ‏ ﴿18﴾
And say to him, 'Would you [be willing to] purify yourself
اس سے کہو کہ کیا تو اپنی درستگی اور اصلاح چاہتا ہے ۔

More translations & tafseer

فقل هل لك الى ان تزكى
And say to him, 'Would you [be willing to] purify yourself
ussy kaho kay kiya to apnai durstagi or islah chata hy
اور اس سے کہو کہ کیا تمہیں یہ خواہش ہے کہ تم سنور جاؤ؟
۔ ( ۱۸ ) اس سے کہہ کیا تجھے رغبت اس طرف ہے کہ ستھرا ہو ( ف۲۱ )
اور اس سے کہہ کیا تو اس کے لیے تیار ہے کہ پاکیزگی اختیار کرے
پھر ( اس سے ) کہو: کیا تیری خواہش ہے کہ تو پاک ہو جائے