Surah

Information

Surah # 79 | Verses: 46 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 81 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
وَاَمَّا مَنۡ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ وَ نَهَى النَّفۡسَ عَنِ الۡهَوٰىۙ‏ ﴿40﴾
ہاں جو شخص اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتا رہا ہوگا اور اپنے نفس کو خواہش سے روکا ہوگا ۔
و اما من خاف مقام ربه و نهى النفس عن الهوى
But as for he who feared the position of his Lord and prevented the soul from [unlawful] inclination,
Han jo shaks apnay rab kay samaney khara honay say darta raha hogaaur apnay nafas ko khuwahish say roka hoga
لیکن وہ جو اپنے پروردگار کے سامنے کھڑا ہونے کا خوف رکھتا تھا اور اپنے نفس کو بری خواہشات سے روکتا تھا ۔
۔ ( ٤۰ ) اور وہ جو اپنے رب کے حضور کھڑے ہونے سے ڈرا ( ف٤۵ ) اور نفس کو خواہش سے روکا ( ف٤٦ )
اور جس نے اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے کا خوف کیا تھا اور نفس کو بری خواہشات سے باز رکھا تھا ،
اور جو شخص اپنے رب کے حضور کھڑا ہونے سے ڈرتا رہا اور اُس نے ( اپنے ) نفس کو ( بری ) خواہشات و شہوات سے باز رکھا