Surah

Information

Surah # 79 | Verses: 46 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 81 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
فَاِنَّ الۡجَـنَّةَ هِىَ الۡمَاۡوٰىؕ‏ ﴿41﴾
تو اس کا ٹھکانا جنت ہی ہے ۔
فان الجنة هي الماوى
Then indeed, Paradise will be [his] refuge.
To uska thikana janat hi hay
تو جنت ہی اس کا ٹھکانا ہوگی ۔
۔ ( ٤۱ ) تو بیشک جنت ہی ٹھکانا ہے ( ف٤۷ )
جنت اس کا ٹھکانا ہوگی21 ۔
تو بیشک جنت ہی ( اُس کا ) ٹھکانا ہوگا