Surah

Information

Surah # 80 | Verses: 42 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 24 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
وُجُوۡهٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ مُّسۡفِرَةٌ ۙ‏ ﴿38﴾
اس دن بہت سے چہرے روشن ہونگے ۔
وجوه يومىذ مسفرة
[Some] faces, that Day, will be bright -
Us din bohat say chehry roshan hongy
اس روز کتنے چہرے تو چمکتے دمکتے ہوں گے ۔
( ۳۸ ) کتنے منہ اس دن روشن ہوں گے ( ف۲۸ )
کچھ چہرے اس روز دمک رہے ہوں گے
اسی دن بہت سے چہرے ( ایسے بھی ہوں گے جو نور سے ) چمک رہے ہوں گے