Surah

Information

Surah # 81 | Verses: 29 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 7 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
وَاِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتۡۙ‏ ﴿10﴾
اورجب نامہ اعمال کھول دئیے جائیں گے ۔
و اذا الصحف نشرت
And when the pages are made public
Aur jab nama amal khol diey jaein gay
اور جب اعمال نامے کھول دئے جائیں گے ۔
( ۱۰ ) اور جب نامہٴ اعمال کھولے جائیں ،
اور جب اعمال نامے کھولے جائیں گے ،
اور جب اَعمال نامے کھول دیئے جائیں گے