Surah

Information

Surah ID #81
Total Verses 29 Ayaat
Rukus 1
Sajdah 0
Actual Order #7
Classification Makkan
Revelation Location & Period Early Makkah phase (610-618 AD)
Surah 81: At-Takawir Ayat #13
وَاِذَا الۡجَـنَّةُ اُزۡلِفَتۡۙ‏ ﴿13﴾
And when Paradise is brought near,
اور جب جنت نزدیک کر دی جائے گی ۔

More translations & tafseer

و اذا الجنة ازلفت
And when Paradise is brought near,
Aur jab jant nazdek kerdi jaey gi
اور جب جنت قریب کردی جائے گی ۔
( ۱۳ ) اور جب جنت پاس لائی جائے ( ف۱٤ )
اور جب جنت قریب لاآئی جائے11 گی ،
اور جب جنت قریب کر دی جائے گی
سورة التَّكْوِیْر حاشیہ نمبر :11 یعنی میدان حشر میں جب لوگوں کے مقدمات کی سماعت ہو رہی ہو گی اس وقت جہنم کی دھکتی ہوئی آگ بھی سب کو نظر آ رہی ہو گی اور جنت بھی اپنی ساری نعمتوں کے ساتھ سب کے سامنے موجود ہو گی تاکہ بد بھی جان لیں کہ وہ کس چیز سے محروم ہو کر کہاں جانے والے ہیں ، اور نیک بھی جان لیں کہ وہ کس چیز سے بچ کر کن نعمتوں سے سرفراز ہونے والے ہیں ۔