Surah

Information

Surah # 81 | Verses: 29 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 7 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
وَالصُّبۡحِ اِذَا تَنَفَّسَۙ‏ ﴿18﴾
اور صبح کی جب چمکنے لگے ۔
و الصبح اذا تنفس
And by the dawn when it breathes
Aur subha ki jab chamek ney lagy
اور صبح کی جب وہ سانس لے ۔ ( ٨ )
( ۱۸ ) اور صبح کی جب دم لے ( ف۱۹ )
اور صبح کی جبکہ اس نے سانس لیا13 ،
اور صبح کی قَسم جب اس کی روشنی آنے لگے
سورة التَّكْوِیْر حاشیہ نمبر :13 یہ قسم جس بات پر کھائی گئی ہے وہ آگے کی آیات میں بیان کی گئی ہے ۔ مطلب اس قسم کا یہ ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے تاریکی میں کوئی خواب نہیں دیکھا بلکہ جب تارے چھپ گئے تھے ، رات رخصت ہو گئی تھی اور صبح روشن نمودار ہو گئی تھی ، اس وقت کھلے آسمان پر انہوں نے خدا کے فرشتے کو دیکھا تھا ۔ اس لیے وہ جو کچھ بیان کر رہے ہیں وہ ان کے آنکھوں دیکھے مشاہدے اور پورے ہوش گوش کے ساتھ دن کی روشنی میں پیش آنے والےتجربے پر مبنی ہے ۔