Surah

Information

Surah # 81 | Verses: 29 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 7 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
لِمَنۡ شَآءَ مِنۡكُمۡ اَنۡ يَّسۡتَقِيۡمَؕ‏ ﴿28﴾
۔ ( بالخصوص ) اس کے لئے جو تم میں سے سیدھی راہ پر چلنا چاہے ۔
لمن شاء منكم ان يستقيم
For whoever wills among you to take a right course.
( bilkhosos ) us kay liey jo tum mein say sedhi rah per chalna chahy
تم میں سے ہر اس شخص کے لیے جو سیدھا سیدھا رہنا چاہے ۔
( ۲۸ ) اس کے لیے جو تم میں سیدھا ہونا چاہے ( ف۲۹ )
تم میں سے ہر اس شخص کے لیے جو راہ راست پر چلنا چاہتا ہو22 ۔
تم میں سے ہر اس شخص کے لئے ( اس چشمہ سے ہدایت میسر آسکتی ہے ) جو سیدھی راہ چلنا چاہے
سورة التَّكْوِیْر حاشیہ نمبر :22 بالفاظ دیگر یہ کلام نصیحت ہے تو ساری نوع انسانی کے لیے مگر اس سے فائدہ وہی شخص اٹھا سکتا ہے جو خود راست روی اختیار کرنا چاہتا ہو ۔ انسان کا طالب حق اور راستی پسند ہونا اس سے فائدہ اٹھانے کے لیے شرط اول ہے ۔