Surah

Information

Surah # 82 | Verses: 19 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 82 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
وَاِذَا الۡقُبُوۡرُ بُعۡثِرَتۡۙ‏ ﴿4﴾
اور جب قبریں ( شق کر کے ) اکھاڑ دی جائیں گی ۔
و اذا القبور بعثرت
And when the [contents of] graves are scattered,
Aur jab qabreen ( shak kerky ) ukhar di jaey gi
اور جب قبریں اکھاڑ دی جائیں گی ۔
( ٤ ) اور جب قبریں کریدی جائیں ( ف۳ )
اور جب قبریں کھول دی جائیں2 گی ،
اور جب قبریں زیر و زبر کر دی جائیں گی
سورة الْاِنْفِطَار حاشیہ نمبر :2 پہلی تین آیتوں میں قیامت کے پہلے مرحلے کا ذکر ہے اور اس آیت میں دوسرا مرحلہ بیان کیا گیا ہے ۔ قبروں کے کھولے جانے سے مراد لوگوں کا از سر نو زندہ کر کے اٹھایا جانا ہے ۔