Surah

Information

Surah # 82 | Verses: 19 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 82 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا يَوۡمُ الدِّيۡنِۙ‏ ﴿17﴾
تجھے کچھ خبر بھی ہے کہ بدلے کا دن کیا ہے ۔
و ما ادرىك ما يوم الدين
And what can make you know what is the Day of Recompense?
Tujhy kuch khabar bhi hay kay badlay ka din kiya hay?
اور تمہیں کیا پتہ کہ جزا و سزا کا دن کیا چیز ہے ؟
( ۱۷ ) اور تو کیا جانیں کیسا انصاف کا دن ،
اور تم کیا جانتے ہو کہ وہ جزا کا دن کیا ہے؟
اور آپ نے کیا سمجھا کہ روزِ جزا کیا ہے