Surah

Information

Surah # 82 | Verses: 19 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 82 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
ثُمَّ مَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا يَوۡمُ الدِّيۡنِؕ‏ ﴿18﴾
میں پھر ( کہتا ہوں کہ ) تجھے کیا معلوم کہ جزا ور ( سزا ) کا دن کیا ہے ۔
ثم ما ادرىك ما يوم الدين
Then, what can make you know what is the Day of Recompense?
Mein tujhy phir ( khyta hun kay ) tujhay kiya maloom kay jaza ( aur saza ) ka din kiya hay
ہاں تمہیں کیا پتہ کہ جزا و سزا کا دن کیا چیز ہے ؟
( ۱۸ ) پھر تو کیا جانے کیسا انصاف کا دن ،
ہاں ، تمہیں کیا خبر کہ وہ جزا کا دن کیا ہے؟
پھر آپ نے کیا جانا کہ روزِ جزا کیا ہے