Surah

Information

Surah # 84 | Verses: 25 | Ruku: 1 | Sajdah: 1 | Chronological # 83 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
فَبَشِّرۡهُمۡ بِعَذَابٍ اَلِيۡمٍۙ‏ ﴿24﴾
انہیں المناک عذابوں کی خوشخبری سنا دو ۔
فبشرهم بعذاب اليم
So give them tidings of a painful punishment,
Inhen alamnak azabon ki khush khabri suna do
اب تم انہیں ایک دردناک عذاب کی خوشخبری سنا دو ۔
( ۲٤ ) تو تم انہیں دردناک عذاب کی بشارت دو ( ف۲۸ )
اللہ اسے خوب جانتا ہے13 ۔ لہذا ان کو دردناک عذاب کی بشارت دے دو ۔
سو آپ انہیں دردناک عذاب کی بشارت دے دیں
سورة الْاِنْشِقَاق حاشیہ نمبر :13 دوسرا مطلب یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اپنے سینوں میں کفر اور عناد اور عداوت حق اور برے ارادوں اور فاسد نیتوں کی جو گندگی انہوں نے بھر رکھی ہے اللہ اسے خوب جانتا ہے ۔