Surah

Information

Surah # 84 | Verses: 25 | Ruku: 1 | Sajdah: 1 | Chronological # 83 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
اِلَّا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمۡ اَجۡرٌ غَيۡرُ مَمۡنُوۡنٍ‏ ﴿25﴾
ہاں ایمان والوں اور نیک اعمال والوں کو بے شمار اور نہ ختم ہونے والا اجر ہے ۔
الا الذين امنوا و عملوا الصلحت لهم اجر غير ممنون
Except for those who believe and do righteous deeds. For them is a reward uninterrupted.
Han eman walon aur nek amal walon be shumar aur na khtam honey wala ajar hay
البتہ جو لوگ ایمان لے آئے ہیں اور انہوں نے نیک عمل کیے ہیں ، ان کو ایسا ثواب ملے گا جو کبھی ختم نہیں ہوگا ۔
( ۲۵ ) مگر جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے ان کے لیے وہ ثواب ہے جو کبھی ختم نہ ہوگا ،
البتہ جو لوگ ایمان لے آئے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں ان کے لیے کبھی ختم نہ ہونے والا اجرہے ۔ ؏
مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے ہیں ان کے لئے غیر منقطع ( دائمی ) ثواب ہے