Surah

Information

Surah # 86 | Verses: 17 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 36 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
اِنَّهُمۡ يَكِيۡدُوۡنَ كَيۡدًا ۙ‏ ﴿15﴾
البتہ کافر داؤ گھات میں ہیں ۔
انهم يكيدون كيدا
Indeed, they are planning a plan,
Albatta kafir dao ghaat main nahi
بیشک یہ ( کافر لوگ ) چالیں چل رہے ہیں ۔
( ۱۵ ) بیشک کافر اپنا سا داؤ چلتے ہیں ( ف۱٤ )
یہ لوگ کچھ چالیں چل رہے ہیں8
بیشک وہ ( کافر ) پُر فریب تدبیروں میں لگے ہوئے ہیں
سورة الطَّارِق حاشیہ نمبر :8 یعنی یہ کفار اس قرآن کی دعوت کو شکست دینے کے لیے طرح طرح کی چالیں چل رہے ہیں ۔ اپنی پھونکوں سے اس چراغ کو بجھانا چاہتے ہیں ۔ ہر قسم کے شبہات لوگوں کے دلوں میں ڈال رہے ہیں ۔ ایک سے ایک جھوٹا الزام تراش کر اس کے پیش کرنے والے نبی پر لگا رہے ہیں تاکہ دنیا میں اس کی بات چلنے نہ پائے اور کفر وجاہلیت کی وہی تاریکی چھائی رہے جسے چھانٹنے کی وہ کوشش کر رہا ہے ۔