Surah

Information

Surah ID #86
Total Verses 17 Ayaat
Rukus 1
Sajdah 0
Actual Order #36
Classification Makkan
Revelation Location & Period Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
Surah 86: At-Tariq Ayat #16
وَّاَكِيۡدُ كَيۡدًا ۚۖ‏ ﴿16﴾
But I am planning a plan.
اور میں بھی ایک چال چل رہا ہوں ۔

More translations & tafseer

و اكيد كيدا
But I am planning a plan.
Aur mein bhi aik chaal chalraha hun
اور میں بھی اپنی چال چل رہا ہوں ۔
( ۱٦ ) اور میں اپنی خفیہ تدبیر فرماتا ہوں ( ف۱۵ )
اور میں بھی ایک چال چل رہا ہوں9 ۔
اور میں اپنی تدبیر فرما رہا ہوں
سورة الطَّارِق حاشیہ نمبر :9 یعنی میں یہ تدبیر کر رہا ہوں کہ ان کی کوئی چال کامیاب نہ ہونے پائے ، اور یہ آخر کار منہ کی کھا کر رہیں ، اور وہ نور پھیل کر رہے جسے یہ بجھانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں ۔