Surah

Information

Surah # 91 | Verses: 15 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 26 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
اِذِ انۡۢبَعَثَ اَشۡقٰٮهَا  ۙ‏ ﴿12﴾
جب ان میں کا بڑا بد بخت اٹھ کھڑا ہوا ۔
اذ انبعث اشقىها
When the most wretched of them was sent forth.
Jab unka bara badbakht uth khara hoa
جب ان کا سب سے سنگدل شخص اٹھ کھڑا ہوا ۔
( ۱۲ ) جبکہ اس کا سب سے بدبخت ( ف۱۰ ) اٹھ کھڑا ہوا ،
جب اس قوم کا سب سے زیادہ شقی آدمی بپھر کر اٹھا
جبکہ ان میں سے ایک بڑا بد بخت اٹھا