Surah

Information

Surah # 91 | Verses: 15 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 26 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
فَقَالَ لَهُمۡ رَسُوۡلُ اللّٰهِ نَاقَةَ اللّٰهِ وَسُقۡيٰهَا ؕ‏ ﴿13﴾
انہیں اللہ کے ر سول نے فرما دیا تھا کہ اللہ تعالٰی کی اونٹنی اور اس کے پینے کی باری کی ( حفاظت کرو )
فقال لهم رسول الله ناقة الله و سقيها
And the messenger of Allah [Salih] said to them, "[Do not harm] the she-camel of Allah or [prevent her from] her drink."
Unhein Allah kay rassol nay farmadiya tha kay Allah Taalaa ki ontni aur uss kay peeenay ki bari ki ( hifazat karo )
تو اللہ کے پیغمبر نے ان سے کہا کہ : خبردار ! اللہ کی اونٹنی کا اور اس کے پانی پینے کا پورا خیال رکھنا ۔
( ۱۳ ) تو ان سے اللہ کے رسول ( ف۱۱ ) نے فرمایا اللہ کے ناقہ ( ف۱۲ ) اور اس کی پینے کی باری سے بچو ( ف۱۳ )
تو اللہ کے رسول نے ان لوگوں سے کہا کہ خبردار ، اللہ کی اونٹنی کو ﴿ہاتھ نہ لگانا﴾ اور اس کے پانی پینے
ان سے اﷲ کے رسول نے فرمایا: اﷲ کی ( اس ) اونٹنی اور اس کو پانی پلانے ( کے دن ) کی حفاظت کرنا