Surah

Information

Surah # 92 | Verses: 21 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 9 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
فَاَمَّا مَنۡ اَعۡطٰى وَاتَّقٰىۙ‏ ﴿5﴾
جس نے دیا ( اللہ کی راہ میں ) اور ڈرا ( اپنے رب سے ) ۔
فاما من اعطى و اتقى
As for he who gives and fears Allah
Jiss nay diya ( Allah ki rah mein ) aur dara ( apnay rab say )
اب جس کسی نے ( اللہ کے راستے میں مال ) دیا ، اور تقوی اختیار کیا ۔
( ۵ ) تو وہ جس نے دیا ( ف۷ ) اور پرہیزگاری کی ( ف۸ )
تو جس نے ﴿راہ خدا میں﴾ مال دیا اور ﴿خدا کی نافرمانی سے ﴾ پرہیز کیا ،
پس جس نے ( اپنا مال اﷲ کی راہ میں ) دیا اور پرہیزگاری اختیار کی