Surah

Information

Surah # 92 | Verses: 21 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 9 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
وَلَسَوۡفَ يَرۡضٰى‏ ﴿21﴾
یقیناً وہ ( اللہ بھی ) عنقریب رضامند ہو جائے گا ۔
و لسوف يرضى
And he is going to be satisfied.
Yaqeenan wo ( Allah bhi ) un qareeb raza mand hojaeyga
یقین رکھو ایسا شخص عنقریب خوش ہوجائے گا ۔ ( ٧ )
( ۲۱ ) اور بیشک قریب ہے کہ وہ راضی ہوگا ( ف۲۲ )
اور ضرور وہ ﴿اس سے﴾ خوش ہوگا11 ۔ ؏١
اور عنقریب وہ ( اﷲ کی عطا سے اور اﷲ اس کی وفا سے ) راضی ہو جائے گا
سورة الَّیْل حاشیہ نمبر :11 اس آیت کے دو معنی ہو سکتے ہیں ۔ اور دونوں صحیح ہیں ۔ ایک یہ کہ ضرور اللہ اس سے راضی ہو جائے گا ۔ دوسرے یہ کہ عنقریب اللہ اس شخص کو اتنا کچھ دے گا کہ وہ خوش ہو جائے گا ۔