Surah

Information

Surah # 94 | Verses: 8 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 12 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
فَاِذَا فَرَغۡتَ فَانۡصَبۡۙ‏ ﴿7﴾
پس جب تو فارغ ہو تو عبادت میں محنت کر ۔
فاذا فرغت فانصب
So when you have finished [your duties], then stand up [for worship].
Pus jab to farigh ho to ibadat mein mehnat ker
لہذا جب تم فارغ ہوجاؤ تو ( عبادت میں ) اپنے آپ کو تھکاؤ ۔ ( ٤ )
( ۷ ) تو جب تم نماز سے فارغ ہو تو دعا میں ( ف٦ ) محنت کرو ( ف۷ )
لہذا جب تم فارغ ہو تو عبادت کی مشقت میں لگ جاؤ
پس جب آپ ( تعلیمِ امت ، تبلیغ و جہاد اور ادائیگیِ فرائض سے ) فارغ ہوں تو ( ذکر و عبادت میں ) محنت فرمایا کریں