Surah

Information

Surah # 96 | Verses: 19 | Ruku: 1 | Sajdah: 1 | Chronological # 1 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
كَلَّا لَٮِٕنۡ لَّمۡ يَنۡتَهِ  ۙ لَنَسۡفَعًۢا بِالنَّاصِيَةِۙ‏ ﴿15﴾
یقیناً اگر یہ باز نہ رہا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر گھسیٹیں گے ۔
كلا لىن لم ينته لنسفعا بالناصية
No! If he does not desist, We will surely drag him by the forelock -
Yaqeenan ager yeh baaz na raha to hum iski peshani kay baal paker ker ghaseetein gay
خبردار ! اگر وہ باز نہ آیا تو ہم ( اسے ) پیشانی کے بال پکڑ کر گھسیٹیں گے ۔
( ۱۵ ) ہاں ہاں اگر باز نہ آیا ( ف۱٤ ) تو ضرور ہم پیشانی کے بال پکڑ کر کھینچیں گے ( ف۱۵ )
ہرگز نہیں ، 12 اگر وہ باز نہ آیا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر اسے کھینچیں گے ،
خبر دار! اگر وہ ( گستاخئ رسالت اور دینِ حق کی عداوت سے ) باز نہ آیا تو ہم ضرور ( اسے ) پیشانی کے بالوں سے پکڑ کر گھسیٹیں گے
سورة العلق حاشیہ نمبر : 12 یعنی یہ شخص جو دھمکی دیتا ہے کہ اگر محمد صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھیں گے تو وہ ان کی گردن کو پاؤں سے دبا دے گا ، یہ ہرگز ایسا نہ کرسکے گا ۔