Surah

Information

Surah # 96 | Verses: 19 | Ruku: 1 | Sajdah: 1 | Chronological # 1 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
نَاصِيَةٍ كَاذِبَةٍ خَاطِئَةٍ‌ ۚ‏ ﴿16﴾
ایسی پیشانی جو جھوٹی خطا کار ہے ۔
ناصية كا ذبة خاطة
A lying, sinning forelock.
Aisi peshani jo jhooti katakar hai
اس پیشانی کے بال جو جھوٹی ہے ، گنہگار ہے
( ۱٦ ) کیسی پیشانی جھوٹی خطاکار ،
اس پیشانی کو جو جھوٹی اور سخت خطاکار ہے ۔ 13
وہ پیشانی جو جھوٹی ( اور ) خطا کار ہے
سورة العلق حاشیہ نمبر : 13 پیشانی سے مراد یہاں پیشانی والا شخص ہے ۔