Surah

Information

Surah # 100 | Verses: 11 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 14 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
فَالۡمُوۡرِيٰتِ قَدۡحًا ۙ‏ ﴿2﴾
پھر ٹاپ مار کر آگ جھاڑنے والوں کی قسم!
فالموريت قدحا
And the producers of sparks [when] striking
Phir taap maar ker aag jharnay walon ki qasam!
پھر جو ( اپنی ٹاپوں سے ) چنگاریاں اڑاتے ہیں ۔
( ۲ ) پھر پتھروں سے آگ نکالتے ہیں سم مار کر ( ف۳ )
پھر ﴿اپنی ٹاپوں سے﴾ چنگاریاں جھاڑتے ہیں ، 2
پھر جو پتھروں پر سُم مار کر چنگاریاں نکالتے ہیں
سورة العدیات حاشیہ نمبر : 2 چنگاریاں جھاڑنے کے الفاظ اس بات پر دلالت کرتے ہیں کہ یہ گھوڑے رات کے وقت دوڑتے ہی ، کیونکہ رات ہی کو ان کی ٹاپوں سے جھڑنے والے شرارے نظر آتے ہیں ۔